Posts

کیا ھم نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھا؟

‏1۔بھائی ایک بات سمجھاؤ اگر متحدہ پاکستان کے الیکشن میں مجیب الرحمٰن کی پارٹی عوامی لیگ جیتی تھی تو کس کی غلطی سے اُسے حکومت بنانے نہیں دی گئی اگر بنگالیوں کی حکومت بن جاتی تو کیا قیامت آجاتی تھے تو و بھی اُس وقت پاکستانی اُنکی حکومت آنے سے روک کر کیا ہم نے پاکستان ت کو 2 ٹکڑے کرنے کی سازش کو بڑھاوا نہیں دیا کیا ہم نے بنگالیوں کو یہ میسج نہیں دیا کہ وہ ہم سے چھوٹے ھیں یا وہ اچھوت ھیں،کیا یہ انٹیلیجنس اداروں اور حکومت کی ناقص پالیسی نہیں تھی اور اگر یہ غلطی ہم سے ہوئی تو کیا ہم نے اِس پاکستان کو محفوظ بنانے کے لئے ماضی کی اُس غلطی سے سبق سیکھا 2۔مُجھے کُچھ شک ھے کہ شائد ہم نے سبق نہیں سیکھا ہمارے ادارے خود ایک سچویشن پیدا کرتے ہیں اور جب پانی سر سے گزرتا ھے تو پھر اسکو سمبھال کر یا کنٹرول کرکے اپنے آپکو ہیرو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنی اپنی بہادری اور طاقت و حکمت عملی کے نعرے لگواتے ھیں جیسے ایک بہت ھی خطرناک کھیل کھیلا گیا اور ایک اور شہر کو ھم نے کھوتے کھوتے بچایا میرا اشارہ کراچی اور الطاف حسین کی طرف ھے الطاف حسین کو کس نے کھڑا کیا اور جب وہ طاقتور ھوگیا تو 15سال تک خون